ثقلی علیحدگی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (فولاد سازی) کچ دھات کو بہتر بنانے کا ایک طریقہ جس میں ثقلی طاقت سے کام لیا جاتا ہے، انگریزی Gravity Seperation۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (فولاد سازی) کچ دھات کو بہتر بنانے کا ایک طریقہ جس میں ثقلی طاقت سے کام لیا جاتا ہے، انگریزی Gravity Seperation۔